دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںحب چوکی :فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ طالب علم اغوا

حب چوکی :فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ طالب علم اغوا

حب چوکی( ہمگام نیوز ) ضلع لسبیلہ کے تحصیل حب چوکی سے فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل حب چوکی کے علاقہ جنگی خان گوٹھ سے قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے ایک بلوچ طالب علم کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا.

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے طالب علم کا شناخت بجار ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے ، جو دشت تولگی کے رہائشی بتایا جاتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز