Homeخبریںحب: کچرہ کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد

حب: کچرہ کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد

 

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب میں کچرہ کنڈی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب شہر کے تجارتی مرکز رند مارکیٹ کے کچرہ کنڈی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوی ہے۔

لاش کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے ایدھی ہوم سہراب گوٹھ منتقل کردی گئی ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق نوجوان نشے کا عادی تھا۔

Exit mobile version