سه شنبه, فبروري 11, 2025
Homeخبریںخاران، فائرنگ کے مختلف واقعات میں بچی سمیت دو افراد زخمی

خاران، فائرنگ کے مختلف واقعات میں بچی سمیت دو افراد زخمی

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران شہر بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے طاہر وفا نامی شخص کو زخمی کردیا۔جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک چھوٹی بچی بھی زخمی ہوگئی۔

جبکہ دوسرا واقعہ جنگل روڈ کراس میں پیش آیا جو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مجیب ایچباڑی نامی شخص کو زخمی کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز