یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران:لجے میں پاکستان آرمی کی بربریت

خاران:لجے میں پاکستان آرمی کی بربریت

خاران (ہمگام نیوز) خاران کے علاقے لجے میں گذشتہ روز پاکستان آرمی کی کئی گاڑیوں پہ مشتمل فورسز نے گهر گهر تلاشی کے بعد کئی بلوچ فرزندوں جن بوڑھے و خواتین و بچے شامل تهے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی کئی گهر میں لوٹ مار کے بعد پاکستان آرمی نے گروں کو جلا دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز