شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںخاران شہر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملے...

خاران شہر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 8 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکریٹریٹ روڈ پر قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز