سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخاران; لاپتہ رحیم الدین کے اہلخانہ کی اپیل۔۔

خاران; لاپتہ رحیم الدین کے اہلخانہ کی اپیل۔۔

خاران( *ہمگام نیوز* ) خاران کے رہائشی رحیم الدین ولد شاہ نواز جن کو 26 اگست 2016 کی رات 2 بجے کے قریب ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے خاران قبرستان کے نزدیک ان کے گھر سے آغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔
رحیم الدین کے فیملی نے تمام بااثر شخصیت، ہر مکاتب فکر کے لوگوں اور ریاستی اداروں سے اپیل کی ہے کہ رحیم الدین کو باحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو ان کو عدالت میں پیش کیا جائے اور اس کے فیملی کو اس اذیت سے نجات دلائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز