شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںخاران میں آئی ایس آئی دفتر اور ڈی پی او کے رہائش...

خاران میں آئی ایس آئی دفتر اور ڈی پی او کے رہائش گاہ پر حملوں کی ذمے داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ 10 مئی کو 3 بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکریٹریٹ روڈ پر واقع پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دفتر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عزیز جکھرانی کی رہائش گاہ پر بیک وقت تین بم حملے کیے۔

ترجمان کے مطابق عزیز جکھرانی پاکستانی خفیہ اداروں کا ایک کٹھ پتلی افسر ہے، جس کو خاران میں لانے کا بنیادی مقصد لوکل پولیس اہلکاروں کو آزادی پسند سرمچاروں سے دست و گریباں کرنا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز