خاران (ہمگام نیوز)31 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب ریڈ زون ایریا میں قائم پاکستانی خفیہ اداروں کے دفاتر پر حملہ کیا۔
خفیہ اداروں کے دفاتر پر یکے بعد دیگرے تین بم حملے کیے جنکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔
آزاد بلوچ، ترجمان بلوچ لبریشن آرمی