شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران میں خفیہ ادارے کے دفتر کو بم حملوں سے نشانہ بنایا۔...

خاران میں خفیہ ادارے کے دفتر کو بم حملوں سے نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 13 جنوری کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے دفتر کو بم حملوں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز