جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںخاران میں ریاستی کارندوں کے ٹھکانوں پر مختلف اوقات میں بم حملے...

خاران میں ریاستی کارندوں کے ٹھکانوں پر مختلف اوقات میں بم حملے کیے۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 6 جنوری کو رات کے وقت ہمارے سرمچاروں نے باب خاران کے قریب واقع ریاستی کارندے لطیف نوتیزی کے ٹھکانے کے مغربی دروازے کے قریب بارودی سرنگ سے حملہ کیا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز 9 جنوری کو مغرب کے بعد سرمچاروں نے جنگل روڈ پر فوجی آلہ کار و کٹھ پتلی صوبائی وزیر شعیب نوشیروانی کے ٹھکانے پر مسلح جھتے کی موجودگی میں بم حملہ کیا۔

ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز