Homeخبریںخاران میں ضلعی ویونین چیئرمین تین افراد سمیت گرفتار کرلئے، بی ایل...

خاران میں ضلعی ویونین چیئرمین تین افراد سمیت گرفتار کرلئے، بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ خاران کے علاقے لجے سے ہمارے سرمچاروں نے خاران کے ضلعی چیئر مین صغیر بادینی ، یونین کونسل تملک خاران کے چیئرمین محمد اعظم کو ایک لیویز اور دو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا ہے ۔ نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے ترجمان نے کہا کہ بلوچوں کو پاکستانی الیکشن و ایسے اداروں سے دور رہنے کی بارہا تنبیہ کی گئی ہے کیونکہ یہ قابض ریاست کے حصہ دار ہوتے ہیں اور یہ پاکستانی مفادات و بلوچ دشمنی میں ایک ٹول کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ گرفتار شدہ اہلکار و افراد سے پوچھ گچھ و تفتیش کے بعد فیصلہ کیا جائیگا

Exit mobile version