شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران میں قابض پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ

خاران میں قابض پاکستانی فورسز پر شدید نوعیت کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز)اب سے کچھ دیر قبل بلوچ سرمچاروں نے خاران سی پیک روڈ پر پاکستانی فوج کے متعدد گاڑیوں پر مشتمل کانوائے کو گھات لگا کر حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

حملہ اس وقت ہوا جب قابض فورسز کا قافلہ خاران سے شاہوگیڑی کی جانب سے جارہا تھا۔

قافلے کی پانچ پک اپ اور ایک ویگو گاڑیوں پر مشتمل ہونے کے اطلاعات ہیں، اور ایک گاڑی میں 7 اہلکار سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز