شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاران پولیس پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ

خاران پولیس پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران میں پولیس پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران کے بازار میں سبزی منڈی کے حدود میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا.

دستی بم حملے میں ابھی تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز