خاران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران میں قابض فورسز کے مقامی آلہ کاروں نے شاپنگ بازار میں فائرنگ کرکے مجاہد ولد خیر جان نامی نوجوان شدید زخمی کردیا ، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے شیخ زید ہسپتال خاران منتقل کیا گیا ، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے مسلح افراد کا تعلق سرکاری مسلح جتھے کے گروہ ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے ،جنھوں نے نوجوان کو قتل کردیا ۔


