جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںخاران کے تین بلوچ فرزند بازیاب ہو گئے

خاران کے تین بلوچ فرزند بازیاب ہو گئے

خاران ( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر خاران سے پچھلے سال الیکشن سے تین دن قبل اغواء ہونے والے عبیداللہ ولد حاجی برکت تگاپی جس کو خاران شہر سے قابض پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا اور 19 جولائی 2018 کو گواش کے علاقے دریچ سے ایک سرچ آپریشن کے دوران ایف سی، پولیس اور لیویز نے حکمت اللہ ولد حافظ عبد الشکور اور شکر اللہ ولد سعد اللہ کو جبری اغواء کیا تھا۔

آج وہ تینوں ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز