خاش سراوان محور پر کار کی ٹکر سے تین بلوچ ٹینکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
خاش(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ کو خاش سراوان محور پر ایندھن بردار نسان اور دوسرے گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بلوچ تیلکش جانبحق
جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش تا سراوان شاہراہ ٹریفک حادثے میں عبدالمالک شاہ بخش ولد عبداللہ ساکن سرجنگل اور 18 سالہ بلوچ خان گمشازہی ولد رحمت ساکن خلیل آباد گشت جانبحق جبکہ بلوچ خان کے والد رحمت گمشادزہی زخمی ہوگئے۔