Homeخبریںخاش شہر میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

خاش شہر میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

 

خاش ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کے مطابق بلوچ کارکنوں کی مہم کے مطابق آج ایرانشہر خاش شاہراہ پر گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت صالح عمرزہی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ تیل کے کاروبار سے منسلک تھا ـ

بتایا جاتا ہے کہ صالح کی گاڑی پٹرول لے کر جا رہی تھی جو پیگل، خاش شہر کے درمیان الٹ گئی۔

اس الٹنے کے نتیجے میں گاڑی کو آگ لگ گئی اور صالح آگ کی لپیٹ میں آگیا اور وہ جان کی بازی ہار گیا۔

Exit mobile version