Homeخبریںخاش میں قابض ایرانی آرمی اور سیکورٹی فورسز کی گشت جاری

خاش میں قابض ایرانی آرمی اور سیکورٹی فورسز کی گشت جاری

خاش ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی قابض فورسز کی بلوچ آزادی پسندوں کی بغاوت کے خوف سے جمعہ کی آمد کے ساتھ ہی خاش کی گلیوں میں گشت کر رہی ہیں۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 4 نومبر کو خاش شہر میں قابض ایرانی فورسز کی بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے۔

 

 

Exit mobile version