Homeخبریںخاش میں مزید فوجی دستے پہنچ گئے ـ

خاش میں مزید فوجی دستے پہنچ گئے ـ

خاش ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز ہفتہ قابض ایرانی آرمی کی جانب سے بلوچ عوام کو کچلنے کے لیئے زاہدان سے خاش شہر میں مزید فوجی دستے پہنچا دیئے گئے ـ

واضح رہے کہ گزشتہ روز فوج اور سیکورٹی فورسز نے خاش شہر میں بلوچ شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

 

Exit mobile version