یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدار، ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

خضدار، ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

خضدار(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں محنت کش ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق مار بل کمپنی میں کام کرنے والے محنت کش جانزادہ پٹھان ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوا واقعہ خضدار کی تحصیل نال میں پیش آیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز