آواران/خضدار(ہمگام نیوز)آواران میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن خواتین پر تشدد جبکہ ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے مالار میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن چار دیواری کا پامال کرتے ہوئے کئی گھروں میں لوٹ ماری کی بلوچ خواتین پر تشدد کیا جبکہ نور بخش بلوچ کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جبکہ اسی طرح خضدار کے علاقے گریشہ میں بھی قابض فوج نے آپریشن کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ ماری کے بعد کئی افراد کو حراست میں لیکر بعد میں چھوڈ دیے