خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر خضدار کے مضافاتی علاقہ زیدی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص جان بحق.
اطلاعات کے مطابق اکثروبیشتر شادیوں میں لوگوں کی جذباتی انذار اور ذرا سی بے احتیاطی کی وجہ سے شادی کے خوشی کی تقریب ماتم میں بدل جاتی ہے مقامی انتظامیہ اس متعلق تفتیش کررہی ہے.