کوئٹہ(ہمگام نیوز)ضلع خضدارمیں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی چار خواتین سمیت چھ افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو خضدار میں تیز رفتاری کے با عث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں چا ر خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے زخمیو ں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔