خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار گریشہ سے ایک بلوچ بازیاب ہو گیا.
تفصیلات کے مطابق 15 مارچ 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گریشہ پتنکنری سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا شیرو ولد محراب بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.
جبری طور پر اغوا بلوچوں کی بازیابی کیلئے قائم کی گئی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے شیرو کی بحفاظت بازیابی کی تصدیق کر دی ہے اور لواحقین کو مبارکباد دی ہے.