یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخضدار : ایک پرانی لاش برآمد

خضدار : ایک پرانی لاش برآمد

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے حلوائی سے کہیں ماہ پرانی لاش برامد ہوئی ہے ۔

پولیس زرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز بھی کہیں سالوں سے بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرکے انکی مسخ شدہ لاشوں کو اسی طرح سے پھینکتے رہیں ہیں لیکن اس لاش کے بارے میں تاحال کوئی ایسی خبر نہیں آیا ہے ۔ ضلعی پولیس اس بارے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز