یکشنبه, مارچ 16, 2025
Homeخبریںخضدار بعض علاقوں میں پاکستانی فورسز کی گھر گھر تلاشی جاری 

خضدار بعض علاقوں میں پاکستانی فورسز کی گھر گھر تلاشی جاری 

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار کے بعض علاقوں سنی بانزگیر ،جعفرآباد اور کٹهان میں پاکستانی فورسزکی فوج کشی جاری ہے۔

بتایا جارہاہے کہ قابض پاکستانی فورسز گھر گھر تلاشی سرچ آپریشن کے نام پر بلوچ چادرچاردیواری پائمال کرکے خواتین بچوں کو ہراساں کرکے گھروں میں توڑ پھوڑ اور درندگی کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز