جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںخضدار: جیوا کراس پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار: جیوا کراس پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق انجیرہ سے خضدار آنے والی ویگن گاڑی جیوا کراس پر پل سے نیچے جاگری۔

حادثے میں تین افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو کا عمل جاری ہے۔

تاہم حادثے کی وجوہات ٹائر کا برسٹ ہونا بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز