Homeخبریںخضدار سے دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے

خضدار سے دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے

خضدار( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خضدار کے علاقے گریشہ سے وہاں کے رہائشی نوجوانوں افضل ولد عباس اور نور خان ولد علی کو

 حکومتی حمایت یافتہ مسلح افراد نے رات گئے ان کے گھر سے اغوا کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

  جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکی ہیں ۔

آپ بھی جانتے ہیں کہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے فورسز کے ایماء پر لوگوں کو اغوا کرکے خفیہ طریقہ سے فورسز خفیہ اداروں کے حوالے کر جاتے ہیں ۔

Exit mobile version