چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںخضدار سے نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبراً لاپتا

خضدار سے نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبراً لاپتا

خضدار (ہمگام نیوز) پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے ایک معصوم بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 20 جون کو بلوچستان کے شہر خضدار کے بولان کالونی سے پاکستانی فوج نے عبدالوہاب ولد عثمان سکنہ توتک خضدار کو اغواء کرکے جبراً لاپتہ کردیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق معصوم بلوچ نوجوان کو اس وقت جبراً گمشدگی کا شکار بنایا گیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ ہسپتال کی جانب جارہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز