خضدار (ھمگام نیوز) کوئٹہ سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ رحیم زہری اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف خضدار میں مظاہرہ کیا گیا۔
شرکہ نے شہید عبدالرزاق چوک سے آزادی چوک تک ریلی نکالی جہاں رحیم زہری اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔