یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخضدار: وڈھ ایف سی کیمپ کے قریب دھماکہ، تین راہگیر ہلاک

خضدار: وڈھ ایف سی کیمپ کے قریب دھماکہ، تین راہگیر ہلاک

خضدار( ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے وڈھ میں دھماکہ ، دھماکے سے ایک خاندان تین افراد ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق وڈھ ایف سی کیمپ کے قریب سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے ایک خاندان کے تین افراد ہلاک جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز