یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںخضدار چمروک پر دھماکہ، صدر پریس کلب صدیق مینگل ہلاک، متعدد زخمی

خضدار چمروک پر دھماکہ، صدر پریس کلب صدیق مینگل ہلاک، متعدد زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار چمروک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں خضدار پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل موقع پر ہلاک ہو گئےـ۔

تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک کے علاقے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں خضدار پریس کلب کے صدر اور جمعیت علما ءاسلام(ف) کے صوبائی نائب امیر مولانا صدیق مینگل موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس حملے میں دیگر متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ـ۔

تاہم انھی تک زخمیوں کی درست تعداد اور ان کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے ـ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز