شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںخضدار گریشہ کا رہائشی ماشکیل سے لاپتہ

خضدار گریشہ کا رہائشی ماشکیل سے لاپتہ

خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ماشکیل سے عبداللہ ولد حبیب اللہ سکنہ نال گریشہ رواں سال کی پچھلے مہینے کی پانچ تاریخ سے لاپتہ ہیں ، خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ وہ پچھلے تین ماہ سے ماشکیل میں کام کر رہے تھے ۔ 4نومبر کو ماشکیل سے فون پر رابطہ کیا تھا ، جس کے بعد ان کا رابطہ منقطع ہے ۔

واضح رہے کہ اکثر بلوچو کو قابض پاکستانی فورسز خفیہ ادارے اور انخے مقامی دلال اغوا کرکے لاپتہ کردیتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز