شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںخفیہ اداروں نے کیچ کی رہائشی سلیم ولد محمد کریم کو حراست...

خفیہ اداروں نے کیچ کی رہائشی سلیم ولد محمد کریم کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

کراچی (ھمگام نیوز) کراچی کے علاقہ یوسف گھوٹ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ محلہ گراڑی کے رہائشی سلیم ولد محمد کریم کو چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق انھیں رواں ماہ 26 جنوری کو حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا گیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز