چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات تیس ستمبر کے خونی جمعہ کا تسلسل چابہار میں بھی جاری رہا ـ تفصیلات کے مطابق، آج بروز جمعہ 11 نومبر کو چابہار شہر کے بلوچ عوام ملک گیر احتجاج میں شامل ہوکر قابض ایران کی ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجات سلسلہ ایک پھر شروع کیا ہے ـ
واضح رہے زاہدان، خاش، ایرانشہر، راسک اور چابہار کے شہری سراپا احتجاج ہیں۔