راسک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ تیس ستمبر کا خونی جمعہ کا تسلسل جاری ہے آج بروز جمعہ 11 نومبر کو راسک شہر میں لوگ نماز جمعہ کے بعد قابض ایران مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور نعرے بازی شروع کی ہے ـ