یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںداعش نے برسلز دھماکوں کی زمہ داری قبول کرلی

داعش نے برسلز دھماکوں کی زمہ داری قبول کرلی

برسلز(ہمگام نیوز) زیوینٹم ائیرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں آج ہونے والی دھماکوں کی زمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز