سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدالبندین : تند و تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری، فصلوں کو نقصان

دالبندین : تند و تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری، فصلوں کو نقصان

دالبندین ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق دالبندین میں گرد و آلود ہواؤں کے باعث ہائی وے ڈرائیوروں اور شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے دالبندین و گردونواح میں دو پہر سے لیکر شام گئے تک تندو تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہتا ہے. بعض اوقات مٹھی اڑنے والی ہوائیں بھی چلتی رہتی ہیں.

ان ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کے فضلات شدید متاثر ہو رہی ہیں. جبکہ آئی وے ڈرائیوروں اور شہریوں کو سانس لینے میں بھی کافی حد تک مشکلات پیش آ رہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز