سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدریائے سندھ پر چھ متنازعہ کینالز بنانے کے معاملے پر سندھ بھر...

دریائے سندھ پر چھ متنازعہ کینالز بنانے کے معاملے پر سندھ بھر میں احتجاجی دھرنے، شٹرڈاؤن اور پہہ جام ہڑتال جاری، مرکزی شاہراہیں بند

کراچی ( ہمگام نیوز ) سندھ کینالز کے خلاف احتجاج ،تمام ریلوے لائنز کو بھی سندھ میں متعدد جگہوں پر احتجاجاً بند کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق سندھ سے 6 نئے کئنالز نکالنے کے خلاف آج تیسرے روز بھی سندھ سے پنجاب جانے والی تمام شاہراہیں مکمل بند، سندھ کے متعدد شہروں میں شاہراہوں پر دھرنے جاری ہیں۔

سندھ وکلا کاؤنسل، سیاسی جماعتوں کا مرکزی دھرنا سکھر موٹروے پر جاری، دوسری جانب آج جسقم کی جانب سے پوری سندھ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز