سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدشت:پاکستانی فورسز کی جارحیت

دشت:پاکستانی فورسز کی جارحیت

دشت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دشت میں جارحیت کرتے ہوئے قیمتی سامان سمیت ایک گاڑی اپنے ساتھ لے گئے-تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے دشت ھور میں قابض پاکستانی فورسز نے بربریت کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ ماری کی. فورسز کی جانب سے کسی بھی گرفتاری کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے –علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فورسز سیائجی پہاڑ کی جانب بھی گئے جہاں سے ایک گاڑی اور کچھ سامان پاکستانی فورسز اپنے ساتھ لے گئے. 

عینی شاہدین کے مطابق حال ہی میں پاکستانی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے کچھ لوگ بھی پاکستانی فورسز کو مدد کرنے کیلئے انکے ساتھ تھے اور واپسی پر وہ پاکستانی فورسز کے ساتھ گوادر کی جانب روانہ ہو گئے تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز