Homeخبریںدشتیاری، ھوٹگ میں ڈوب کر تین سالہ بچہ جانبحق

دشتیاری، ھوٹگ میں ڈوب کر تین سالہ بچہ جانبحق

دشتیاری ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پیر کو دشتیاری کے علاقے سدبار گاؤں میں ایک تین سالہ بچہ ھوٹگ میں گرنے سے ڈوب کر جانبحق ہوگیا ـ

اس تین سالہ بچے کی شناخت صہیب مہین دوست کے نام سے ہوئی ـ

 ھوٹگ بلوچی زبان میں قدرتی یا انسانی ساختہ پانی کا گڑھا ہے جو پانی کی فراہمی کے نیٹ ورک کے بغیر علاقوں میں، لوگ جمع شدہ بارش کے پانی کو اپنی ضروریات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Exit mobile version