جان بحق نوجوان کی شناخت عابد بلوچ ولد کریم بخش کے نام سے ہوا ہے جو گورگیج گاؤں کا رہائشی ہے۔
ذرائع کے مطابق، ” اتوار کی شام عابد کو اس کے ایک رشتہ دار نے چھری کے وار سے زخمی کردیا اور اس کے سینے اور پھپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا ، جس کے بعد اسے علاج کیلے ہسپتال لے جایا جارہاتھا راستے میں دم توڑ دیا ۔
تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔


