Homeخبریںدشت :قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں" نو "بلوچ فرزند حراست کے بعد...

دشت :قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں” نو “بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے دشت کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کا اغواء نما گرفتاری جاری نو بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام منتقل اطلاعات کے مطابق الصبح چار بجہ کے قریب دشت کے علاقے باھوٹ چات اور سبند میں قابض پاکستانی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لیکر خواتین و بچوں شدید تشدد کرنے کے بعد اکرام ولد سید ، ملا بشیر ولد کریم بخش ،حہازیب ولد اکرام ،خلیل ولد امید علی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو باھوٹ چات کے رہائشی ہیں

یاد رہے ملا بشیر کو تین مہینہ قبل قابض فورسز نے لاپتہ کیا تھا جن کو آج دوبارہ حراست میں لیکر نامعلوم منتقل کردیا گیا ہیں

جبکہ قابض پاکستانی فوج نے دشت کے علاقے سبدان اور مزن بند میں آپریشن کرتے ہوئے نادل ولد رحیم بخش ،شکیل ولد رحیم بخش ، واحد ولد جلائی حدا بخش اور یاسین شامل ہیں جو سبند اور مزن بند کے رہائشی بتائے جاتے ہیں

Exit mobile version