Homeخبریںدشت: پاکستانی قابض فورسز کی اذیت گاہ سے ایک بلوچ نوجوان...

دشت: پاکستانی قابض فورسز کی اذیت گاہ سے ایک بلوچ نوجوان بازیاب

دشت (ہمگام نیوز )ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق دشت میں ایک بلوچ نوجوان قابض پاکستانی اذیت گاہ سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے پٹوک سے معراج ولد حاصل قابض پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ یاد رہے معراج ولد حاصل کو پاکستانی قابض فورسز نے  دشت کے علاقے پٹوک سے جبری طور پر اغوا کیا تھا.

Exit mobile version