پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںدلگان شہر کے میدانی علاقے میں کجھوروں میں پراسرار آتشزدگی

دلگان شہر کے میدانی علاقے میں کجھوروں میں پراسرار آتشزدگی

دلگان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 18 ستمبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دلگان کے میدانی علاقے کے مرکز “چگردک ” کے کجھوروں کے باغات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے دیکھتے کئی کجھور آگ کی لپیٹ میں آ گئے ـ تاہم اس لگے آگ پر گھنٹوں بعد قابو پایا گیا ـ

ان زرعی علاقوں میں آگ بجھانے کے لیے سہولیات کی کمی نے آگ لگنے کے بعد کسانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانشہر کے “ڈَمّن ” علاقے میں آگ لگنے سے کھجوروں کی ایک بڑی تعداد تباہ ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز