شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںدمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ایف 35 طیاروں کا حملہ, پاسداران...

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ایف 35 طیاروں کا حملہ, پاسداران انقلاب کا سینئر کمانڈر محمد رضا زاہدی ہلاک.

شام (ہمگام نیوز) دمشق میں ایرانی سفیر کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر ایف 35 طیاروں کے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر محمد رضا زاہدی سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے .

شام نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ اس نے پیر کو دوپہر دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو نشانہ بنایا۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حملے سے قونصل خانے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، اور ساتھ والے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ شامی سرکار نے کہا کہ شامی فضائیہ نے اسرائیلی میزائلوں کا جواب دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز