سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںدو افراد قابض فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب

دو افراد قابض فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ سے دو افراد قابض فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق 4 جنوری 2019 کو کیچ کے علاقے ہوشاب سے قابض فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا عارف ولد شاکر گذشتہ دن بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا۔ دوسری جانب 2 جنوری 2019 کو ہوشاب سے لاپتہ ہونے والا عالم ولد عظیم قابض پاکستانی فورسز کے عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق عارف اور عالم ہوشاب کے علاقے دمب کا رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز