Homeخبریںدکی:کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جانبحق۔

دکی:کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جانبحق۔

دکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دکی کے کوئلہ کانوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن مٹی تلے دب کر جان بحق ہو گیا ہے.

زرائع کے مطابق چھ گھنٹے بعد کے ریسکیو کے بعد مزدوروں نے اپنی مدد اپ کے تحت کوئلہ کان سے جانبحق ہونے والے مزدور کی لاش کو نکال لیا۔

لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد آبائی وطن روانہ کر دیا گیا۔

Exit mobile version