یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںدکی ندی میں 4 بہنیں ڈوب کر ھلاک ہوگئیں ،تربت فائرنگ...

دکی ندی میں 4 بہنیں ڈوب کر ھلاک ہوگئیں ،تربت فائرنگ میں ایک شخص زخمی

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دکی انمبار ندی میں نہاتے ہوئے چار بہنیں 11 سالہ زرکنا بی بی، 8 سالہ خاتون بی بی ،سات سالہ فریجہ بی بی اور 5 سالہ سوا بی بی دختران بارام خان قوم بزدار سکنہ لاکھی لونی ڈوب کر ھلاک ہوگئیں ۔
علاقہ کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چاروں بہنوں کے نعشیں ندی سے نکال دیں۔
دریں اثناء بلیدہ گلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے اخلاق ولد مزارنامی شخص زخمی ھوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز