سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںدکی: کوئلہ کان حادثے میں کانکن جانبحق

دکی: کوئلہ کان حادثے میں کانکن جانبحق

دکی ( ہمگام نیوز ) دکی میں کوئلہ کان حادثے میں ایک اور کانکن جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق دکی کے مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی الٹنے کے باعث ایک کانکن جاںبحق ہوگیا جس کی شناخت بخت زادہ ولد شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔مزدور کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز